شوکت الجمال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) شوکۂ یہودیہ، عشق الصبیان، اونٹ کٹارا سے مشابہ ایک جھاڑی، ادویات میں مستعمل لاطینی: Conius Acarna

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) شوکۂ یہودیہ، عشق الصبیان، اونٹ کٹارا سے مشابہ ایک جھاڑی، ادویات میں مستعمل لاطینی: Conius Acarna